ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو سرگودھا جیل رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ۔
صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہو کر باہر نکلنے پر گرفتار کیا گیا، صنم جاوید گوجرانوالہ کینٹ پولیس کو 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ کی گرفتاری کے لئے بھی گوجرانوالہ پولیس سرگودھا جیل کے باہر موجود ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments