آر پی او بنوں قاسم علی خان سی سی پی او پشاور تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: محکمہ پولیس خیبرپختونخوا میں تقرر و تبادلے کر دیئَے گئے۔
ذرائع کے مطابق سی سی پی او اشفاق انور بطور کمانڈنٹ ایف ار پی جبکہ آر پی او بنوں قاسم علی خان سی سی پی او پشاور تعینات کر دیئے گئے۔
جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد آر پی او بنوں اور حسن رضا کی بطور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ آر پی او بنوں قاسم علی خان سی سی پی او پشاور تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  صحافتی ذمہ داری نبھاتے ہوئے مشرق ٹی وی کے اللہ نور وزیر پر پولیس کاتشدد