زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ زرتاج گل کی بطور پالیمانی لیڈر تقرری کی منظوری بانی پی ٹی آئی نے دیدی۔
اس حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی کو پیر کے روز آگاز کر دیا جائیگا۔
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی جانب سے زرتاج گل سمیت پارلیمانی لیڈر کیلئے صاحبزادہ محبوب سلطان، زین قریشی اور احمد چٹھہ کے نام بھی تجویز کئَے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلئَے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم