10 تا 14 جون سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی کازلسٹ جاری

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی 10 تا 14 جون کازلسٹ جاری کر دی گئی۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے۔
کار لسٹ کے مطابق بنچ نمبر ایک میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک جبکہ بنچ نمبر 2 میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہد وحید کیسز کی سماعت کرینگے۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی کازلسٹ میں‌بتایا گیا ہے کہ مذکورہ بنچز 10 تا 14 جون کیسز کی سماعت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت نے بھی امن و امان کے لئے فوج طلب کرلی