لوئر دیر، عوام کا وفاقی بجٹ میں حکومت سے زیادہ ریلیف کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں عوام کی جانب سے آج پیش کئے جانے والے وفاقی بجٹ پر نظریں جم گئیں۔
عوام نے بجٹ میں حکومت سے زیادہ ریلیف کا مطالبہ کر دیا۔
عوام کا کہنا تھا کہ حکومت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے بھِی اقدامات کرے۔
دوسری طرف سرکاری ملازمین نے وفاقی بجٹ میں‌پینشن اصلاحات مسترد کرتے ہوئے تنخواہوں میں بھی اضافے کا مطالبہ کر دیا۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت نے بھی امن و امان کے لئے فوج طلب کرلی