سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 پزار 900 کا ہو گیا

ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں اضافہ نوٹ کیا جانے لگا ہے۔ مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونا 600 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔
صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 514روپے بڑھی ہے جس کے ساتھ فی 10 گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے کی سطح پر آگیا۔

مزید پڑھیں:  زمینی آپریشن : اسرائیل کا حزب اللہ کے 250جنگجومارنے کا دعویٰ