پولیس اہلکار شہید

ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1پولیس اہلکار شہید ،دوسرا زخمی

ویب ڈیسک: ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
پولیس کے مطابق واقعہ ہنگو وراستہ روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے پولیس پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

مزید پڑھیں:  مردان میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص قتل