سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان ایپلیٹ ٹربیونل کے چئیرمین مقرر

ویب ڈیسک: سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ ابراہیم خان کو خیبر پختونخوا حکومت نے ایپلیٹ ٹربیونل کا چئیرمین مقرر کر دیا۔
یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس ابراہیم خان میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹویٹس (ایم ٹی آئی) کے ایپلیٹ ٹربیونل کے چیئرمین ہونگے۔
محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ابراہیم خان کی نامزدگی سرچ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل عمران خان کے ذریعے ہم پر حملہ آور ہے: وزیر دفاع