ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پولیس نے کوئٹہ سے سمگل ہونے والی منشیات ٹرک کے خفیہ خانوں سے برآمد کر کے ملزماں کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ٹرک سے 67 کلوگرام ہیروئن برآمد کرکے مبینہ ملزمان کو ہتھکڑیاں لگا دی گئی ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیروئن کوئٹہ سے لوڈ کرکے شاہ کس جمرود میں مبینہ طور پر سمگلر کو حوالہ کی جا رہی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments