دوران علاج غفلت کے مرتکب 34 ڈاکٹروں کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: مریضوں کے علاج کے دوران غفلت کے مرتکب ہونے پر پاکستان میڈیکل کمیشن نے صوبے کے 34 ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کرتے ہو ئے وضاحت طلب کر لی ہے۔
مختلف مریضوں کی جانب سے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں مختلف شعبوں کے ماہر ڈاکٹروں پر دوران علاج غفلت کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔
ان شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے پاکستان میڈیکل کمیشن نے 34 ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کرتے ہو ئے وضاحت طلب کر لی ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج :خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے اسلام آباد روانہ