عیدالاضحی

ملک بھر میں عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔
پشاور،لاہور، اسلام آباد، کراچی سمیت ملک کے مختلف مقامات پر عید کے دوسرے روز بھی صبح سے ہی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کئے جا رہے ہیں۔
قصابوں نے نخرے دکھانے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رکھا، جانور قربان کرنے کیلئے منہ مانگے دام وصول کرنے لگے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پارلیمنٹ سے منظور کرانے کی تیاریاں، اراکین طلب