2ee971d8 9745 4c2b b5a8 6d4feefacadd

سعودی عرب سے قومی ائیر لائن کی خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

جدہ: سعودی عرب میں قومی ائیر لائن کی دو خصوصی پروازیں 287 مسافروں کو لیکر پاکستان روانہ ہوگئیں ائیرپورٹ پر سوشل ویلفئیر قونصلر ماجد میمن ،کمرشل قونصلر وحید شاہ اور پریس قونصلر ارشد منیراور دیگر قونصلیٹ عملے نے مسافروں کو روانہ کیا

سعودی عرب سے قومی ائیر لائن کی خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے، جدہ سے پشاور کے لئے قومی ائیر لائن کی خصوصی دو پروازیں 287 مسافر لیکر روانہ پشاور روانہ ہوئی۔

مزید پڑھیں:  آپریشن پر سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا چاہئے،گورنر خیبر پختونخوا

مئی 2020 سے پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے آغاز سے اب تک 2200 سے زیادہ پاکستانی جدہ سے پاکستان پہنچ چکے ہیں اور جدہ مکہ اور طائف سمیت قریبی شہروں میں مختلف بیماریوں سے وفات پانے والوں کی تمام ڈیتھ باڈیاں بھی جدہ سے پاکستان منتقل کر دی گی قونصلر جنرل جدہ خالد مجید.

مزید پڑھیں:  لکی مروت، یونیورسٹی ملازمین کا اپنے حقوق کیلئے احتجاج، ایڈمن بلاک بند