چارسدہ، وین سے فرار ملزم پولیس مقابلہ میں مارا گیا

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں پولیس وین سے فرار ملزم پولیس مقابلہ میں مارا گیا۔
مقابلہ کے دوران ملزم کی فائرنگ سے پولیس گاڑی کو نقصان بھی پہنچا۔
ملزم پولیس کو قتل اقدام قتل، پولیس مقابلہ اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم ولی محمد عرف مینو ولد فضل محمد سکنہ رجڑ گزشتہ ہفتہ پولیس وین سے فرار ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں،عمران خان