EaDjE7NX0AAt 3

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

‏اسلام آباد :‏وفاقی کابینہ کو وفاقی بجٹ کی تیاریوں ،ابتدائی خدوخال پر بریفنگ دی جائے گی،‏کابینہ ملکی سیاسی ،معاشی،سلامتی اور کورونا کی وبائی صورتحال کا جائزہ لے گی.

‏وفاقی کابینہ چینی کمیشن رپورٹ پر عملدرآمدسےمتعلق بھی بات کرے گی،‏ای سی سی نے3 جون کو پاکستان اسٹیل کے 9350 ملازمت فارغ کرنے کی سفارش کی تھی۔کابینہ پاکستان اسٹیل کے 9350 ملازمین کی برطرفی یا ملازمت برقراررکھنے کا فیصلہ کرے گی.

مزید پڑھیں:  کچے میں ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کو قومی دھارے میں لایا جائے،صدر مملکت
مزید پڑھیں:  8 ماہ سے جاری غزہ جنگ میں 21 ہزار سے زائد بچے لاپتہ ہونے کا انکشاف

‏کابینہ کو چیئرمین، متروکہ وقف املاک ادارے کی اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی،‏ارسا میں جدید ٹیلی کام سسٹم کی تنصیب میں میں خلل کی تحقیقات کرانے کا جائزہ لے گی.