shah f 750x369 1

بھارت نے حملے کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا – وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے.

ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے حملے کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا،بھارت معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتا ہے.

مزید پڑھیں:  آئِی ایم ایف کاایک اورمطالبہ پورا، گیس قیمتوں میں مزیداضافےکاامکان
مزید پڑھیں:  ٹی 20 ورلڈکپ، افغانستان کی پہلی بار سیمی فائنل میں انٹری

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اپنا یہ بیان بھارت کےفضائی حملہ کرنےکی دھمکی پر دیا.