EaEXr7IXsAAUDwM

آرمی چیف جنرل قمرجاوید کا افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ سے کابل میں اہم ملاقات

کابل : آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کادورہ کابل، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سےملاقات کےبعدافغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ کاٹویٹ، ان کا کہنا تھا کہ جنرل قمرجاویدباجوہ نےبین الافغان مذاکرات کیلئےبھرپورتعاون کاعزم ظاہرکیا،طالبان کےساتھ امن کےمشترکہ مقصدکیلئےمذاکرات پراپنی رضامندی سےآگاہ کیا.

مزید پڑھیں:  مون سون بارشوں کے پیش نظر پنجاب میں ندی نالوں کی صفائی کا حکم

عبداللہ عبداللہ کا اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل باجوہ کوبتایاافغان طالبان کےساتھ تنازعات کےحل کیلئےتیارہیں،افغانستان میں امن اوربین الافغان مذاکرات کیلئےپاکستان مثبت کردارادا کررہاہے.

مزید پڑھیں:  ہری پور، درشخیل بگڑہ اور تحصیل غازی کے کوٹیڑہ کے پہاڑوں پر آتشزدگی