ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کرلیا گیا ہے ۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1)کے تحت طلب کیا ہے ۔
یاد رہے کہ 23جون کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آپریشن عزم استحکام کے خلاف اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تھا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments