ٹک ٹاک میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

ٹک ٹاک میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس کی کمی صارفین بہت زیادہ محسوس کرتے تھے۔
ڈیلیٹ اینڈ ری ایڈٹ نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین ایپ میں کسی ویڈیو کو ڈیلیٹ کیے بغیر اسے ایڈٹ کرسکیں گے۔
ایک رپورٹ میں اس فیچر کے بارے میں بتایا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ڈیلیٹ اینڈ ری ایڈٹ ایسے صارفین کے لیے بہت کارآمد فیچر ہوگا جو براہ راست ٹک ٹاک میں ویڈیوز بنانے اور ایڈٹ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاس ورڈ کا عہد ختم کرنے کے لیے گوگل کی بڑی پیشرفت