وزیراعلی کل سے گمشدہ ہے

صوبے کا وزیراعلی کل سے گمشدہ ہے، سپیکر رولنگ دیں، ڈاکٹر امجد

ویب ڈیسک: صوبائی اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد نے کہا کہ صوبے کا وزیراعلی کل سے گمشدہ ہے، وزیراعلی کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کرانے کے لئے سپیکر رولنگ دیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر ایک صوبے کا وزیراعلی محفوظ نہیں تو 24 کروڑ عوام کیسے محفوظ ہوں گے۔
صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ چیف سکیرٹری کو اختیارات دینے کی مخالفت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت نے بھی امن و امان کے لئے فوج طلب کرلی