24030198 0 image a 1 1580300366515 1

خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس کے 2 مشتبہ کیسز کلیئر قرار


کیسز ضلع صوابی اور سوات میں سامنے آئے تھے.مشتبہ مریضوں کے نمونے تجزیے کے لیے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھیجے گئے تھے.این آئی ایچ کی رپورٹ میں دونوں مشتبہ مریضوں کو کلئیر قرار دیا گیا.
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں سامنے آنے والے مشتبہ کیسز کے نمونے بھی تجزیے کے لیے این آئی ایچ کو بھیج دیے گئے.
کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کو ایل آر ایچ کے آئسولیش وارڈ منتقل کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ، میاں محمد اسلم کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب