اسلام آبادشبر زیدی نے زاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے دیا ،انہوں نے کہا کہ میں بیمار ہوں مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا ، ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے ،وزیر اعظم سے بات ہو گئی ہے ، میں عہدہ کا چارج مزید نہیں رکھ سکوں گا ،درخواست کی ہے کہ چیئرمین ایف بی آر کیلئے نیا نام تلاش کر لیں
