پشاور: وی سی بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی معطل کرنے کامعاملہ، پشاور ہائیکورٹ نے وی سی عابد علی شاہ کی معطلی کو روک دیا.کیس کی سماعت جسٹس لال جان خٹک اورجسٹس احمد علی نےکیعدالت نے معطلی کیخلاف حکم امتناعی جاری کردیا. وی سی عابد علی شاہ کی ڈانس کی ویڈیووائرل ہوئی تھی ،یونیورسٹی کے وی سی کو گورنر نے معطل کیاتھا.
