وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان بھی ایپکس اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں ضم قبائلی اضلاع میں انتظامی ڈھانچہ، عدلیہ، پولیس کو وسعت دینے کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت ، شمالی وزیرستان کے متاثرین کو خصوصی معاوضوں کی ادایئگیوں اور قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز کی ترسیل و استعمال سے متعلق بھی جائزہ لیا جائے گا۔
ایپکس اجلاس میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز، انسپکٹر جنرل پولیس ثناءاللہ عباسی، کورکمانڈر لیفٹننٹ جنرل نعمان محمود سمیت سمیت دیگرانتظامی سربراہان اور عسکری حکام کی شرکت