Screen Shot 2020 07 15 at 12.41.23 PM

صوبے میں سرمایہ کاری کی راہیں کھول دی گئی ہیں،جلوزئی اکنامک زون اس سلسلے میں پہلا قدم ہے- وزیر اعلی محمود خان

پشاور : پشاور: وزیر اعلی محمود خان کا جلوزئ اکنامک زون کا افتتاح کر دیا.

اکنامک زون 257 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے،اس اکنامک زون میں چھ ارب روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

اس اکنامک زون کے قیام سے روزگار کے بلواسطہ اور بلا واسطہ 50 ہزار مواقع پیدا ہونگے،جلوزئ اکنامک زون میں صنعتیں لگانے کے لئے اب تک 365 درخواستیں موصول ہوئی ہیں.

مزید پڑھیں:  اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے تیز،3ہسپتالوں کی سروسز معطل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا جلوزئی اکنامک زون کی افتتاحی تقریب سے خطاب،

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کی گرفتاری:پی ٹی آئی وکلا کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں سرمایہ کاری کی راہیں کھول دی گئی ہیں،جلوزئی اکنامک زون اس سلسلے میں پہلا قدم ہے،یقین دہانی کراتا ہوں کہ خیبر پختونخوا ترقی کی جانب گامزن ہو گا۔