TNN f9132359 cimage story

خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 216 نئے کیسز کا اضافہ

پشاور: صوبہ بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 31 ہزار 217ہوگئی،خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 216 نئے کیسز کا اضافہ

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج: مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بندکردیئے گئے
مزید پڑھیں:  صوبائی حکومت علاقائی کھیلوں کے فروغ کیلیے اقدامات کر رہی ہے، عاقب اللہ خان

مزید 6 افراد جانبحق، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1 ہزار 120 ہوگئی