images 35

خیبر پختونخواہ میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا امکان۔محکمہ موسمیات

پشاور:خیبر پختونخواہ کےمختلف اضلاع میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات کے مطا بق تیز بارشوں کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطا بق ملا کنڈ ،ہزارہ ،پشاور اور کوہاٹ ڈویژن سمیت بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان، ۔تمام ضلعی انتظامیہ،ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کوضروری ہدایات جاری کر دی گئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطا بق بارشوں کا سلسلہ منگل کےروز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہو گا۔

مزید پڑھیں:  وفاقی حکومت کا اہم قدم:خواتین کا استحصال روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ