ہری پور: ہری پور خانپور ڈیم کے مقام پر خانپور فیسٹیول کی تیاریاں مکمل، ہری پور۔خانپور ڈیم کے کنارے میلہ سجا دیا گیا مقامی اوردیگر اضلاع سے لوگوں کی آمد جاری.
خانپور فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کل وزیر اعلی KPK محمود خان کریں گے، خانپور فیسٹیول میں مقامی اور غیرملکی سیاحوں کیلئے مقامی مصنوعات کے سٹال لگادئے گئے.
خانپورریڈبلڈ مالٹا۔ لوکل مصنوعات۔ کلچرل شو۔ واٹرسپورٹس۔ پیراگلائڈنگ۔ کتابوں کےسٹال اورفوڈگالا فیسٹول میں شامل۔ہری پور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خانپور فیسٹیول کیلئے فول پروف انتظامات مکمل.