Pakistan Railway trains 1 750x369 1

پاکستان میں عید الاضحٰی کے موقع پر 4 عید اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان

ویب ڈیسک( اسلام اباد) :پاکستان ریلوےانتظامیہ کے مطابق عید الاضحٰی کے موقع پر 4 عید اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا ،کراچی سے 3 جبکہ ایک عید اسپیشل ٹرین راولپنڈی سے چلائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  کراچی، پکنک پرجانےوالی بس حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق