qadri

علماء کرام عید کے موقع پر رہنما اصول پر عمل درآمد کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ نور الحق قادری

ویب ڈسک( پشاور) : وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ بڑی عید کے موقع پر حکومت کی جانب سے جاری کردہ رہنما اصول پر عمل درآمد ناگزیر ہے ، علماء کرام عید کے موقع پر رہنما اصول پر عمل درآمد کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کرے ، کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے روز اول سے زمینی حقائق پر مبنی اقدامات اٹھائے ہیں ، کرونا اموات اور کیسز میں نمایاں کمی آرہی ہے ، ستمبر،اکتوبر میں پاکستان کا شمار کرونا سے محفوظ ترین ممالک میں ہو گا

مزید پڑھیں:  سانحہ 9مئی میں ملوث 31ملزمان کی عبوری ضمانت منظور