Pak Afghan border 640x425 1

آفغان بارڈر ریڈ زون کے قریب دہرنے کی شرکا پہنچ گئے

ویب ڈیسک (طورخم ):چمن پاک آفغان بارڈر ریڈ زون کے قریب دہرنے کی شرکا پہنچ گئے اور دہرنا دے رہا ہے اور پیدل آمد رفت اور مقامی تجارت کو بحال کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں
چمن پاک آفغان بارڈر پر دہرنے کی شرکا پہنچنے کے بعد ریڈ زون میں سکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  فنانس ترمیمی بل صدر مملکت کو ارسال ،آج دستخط کا امکان


دھرنے کے شرکاہ پاک افغان شاہراہ سے زیروپوائنٹ پر احتجاج منتقل ، سرحد کے دونوں جانب احتجاج کا سلسہ جاری ہے، سکیورٹی فورسز بھی ہائی الرٹ ناکہ بندی شروع کردی گئی، سکیورٹی فورسز اور دھرنے کے درمیان پتھراؤں بھی کی گئی، صورتحال انتاہی نازک ہوگئی،کسی بھی وقت صورتحال ناخوشگوار ہوسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:  پروفیسر نوشیروان برکی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ایل آر ایچ دوبارہ تعینات