لاہور : تفصیلات کے مطابق اداکار عمر شريف کی بیٹی انتقال کر گیی، عمر شریف نے صاحبزادی کی تدفین کیلئے امریکہ سے وطن واپسی کیلئے اڑان بھر لی.عمر شریف کی صاحبزداری حرا عمر کی نماز جنازہ کل دوپہر ایک بجے ماڈل ٹاون میں ادا کی جائے گی. عمر شریف امریکہ سے اج رات گئے لاہور پہچیں گے.
