آج شام ضلع باجوڑ کی تحصیل سالار زئی میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔یہ بھی پڑھیں
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کیا گیا جہاں سے ایک زخمی کو بعد میں مزید علاج کیلئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا گیا۔