ضلع اورکزئی کے علاقے UBLAN میں اتوار کے روز سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے
سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیادپر ہونے والی اس کارروائی کے دوران ان دہشت گردوں کے تین سہولت کاروں کو بھی گرفتارکیا ۔