190709 afghan taliban mc 1414 9e3872608b20862ae252d2422d641927

طالبان اور امریکہ دستبرداری معاہدہ کے قریب : ذرائع

کابل: امریکہ اور طالبان قطر میں طئے پانے والے دستبرداری معاہدہ کے قریب پہونچ چکے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ اس معاملت پر 29 فبروری کو بھی دستخظ ہوسکتے ہیں اور اب تک مذاکرات کامیاب رہے ۔