شام میں سرکاری فوج نے ادلب صوبے کے اہم شہر Maarat-Al-Numan کی جانب پیشقدمی کی ہے جبکہ ملک کے شمال مغربی حصے میں شدید لڑائی اورگولہ باری جاری ہے
انسانی حقوق کے بارے میں شام کے ایک نگران ادارے نے کہاہے کہ باغیوں نے جنوبی ادلب میں سرکاری فورسز کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے شہرکامشرقی حصہ واپس حاصل کرنے کی کوشش کی۔