img 1576309304

اٹارنی جنرل انور منصور سے وزیر اعظم نے استعفیٰ لے لیا.

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق انور منصور سے استعفیٰ عدالت میں غیر زمہ دارانہ بیان پر لیا گیا، وزارت قانون نے بھی وضاحتی بیان جاری کیا ہے.

جبکے انور منصور کا کہنا ہے کے استعفی پاکستان بار کونسل کے مطالبے پر دیا ہے.

مزید دیکھیں :   57لاکھ 60ہزار گھرانوں کو مفت آٹافراہمی 22مارچ سے شرو ع ہوگی