675978bbda11d536617236171edbef67 M

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور اشیاء کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد) :وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور اشیاء کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس جاری،ذرائع کے مطابق اعلی سطح اجلاس میں مہنگائی زخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن لینے کی منظوری دی جائے گی، وزیر اعظم نے پیر سے مہنگائی زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کیا تھا، وزیر اعظم نے مہنگائی روکنے کےلئے ریاستی وسائل استعمال کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  حکومت کا ٹیکس نہ دینے والوں پر سخت پابندیاں لگانے کا عندیہ