2074915 zainabalert 1598865860 935 640x480 2

وزارت انسانی حقوق زینب الرٹ ایپ کا اجراء آج کرے گی۔ شیریں مزاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا ٹویٹ تھا کہ آج پاکستان میں زینب الرٹ ایپ لانچ کی جارہی ہے، شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ایپ زیب الرٹ قانون کے نفاذ کے حصے کے طور پر لانچ کی جارہی ہے، آج شام 3 بجے زینب الرٹ ایپ پی ایم ڈی یوکے اشتراک سے شروع کی جارہی ہے، ایم او ایچ آر کی موجودہ ہیلپ لائن 1099 بھی دستیاب رہے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار