download 164

کشمیر ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم -موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد)کشمیرھائی وے پر تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکرما ر دی ،گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ندیم موقع پر جاںبحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق گاڑی خاتون چلا رہی تھی۔جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق ائیر فورس سے بتایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  راولپنڈی احتجاج کیلئے جانے والے پی ٹی آئی قافلے پر شیلنگ