ویب ڈیسک ( سوات): ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سوات پہنچنے کے بعد وہ سیدو شریف کے ایک ہوٹل میں قیام کریں گے۔ صدرِ مملکت مرغزار میں تاریخی وائٹ پیلس کا بھی دورہ کریں گے۔ اگلے دن وہ کالام جائیں گے اور کالام سے مہوڈنڈ جائیں گے۔ صدر پاکستان کالام میں قیام کریں گے اور اتوار کو اسلام آباد کے لیے واپس روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments