images 4

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت

کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی، نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی، تفتیشی افسر نادر عباس اور وکیل صفائی قاضی مصباح عدالت کے روبرو پیش ہوئے ، شریک ملزمان سعید احمد اور منصور رضا عدالت کے روبرو پیش ہوئے، سعید احمد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں، وکیل شریک ملزم سعید خان ،

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک اور شہاب علی شاہ کیخلاف بی آر ٹی کرپشن کارروائی روک دی گئی
مزید پڑھیں:  طورخم بارڈر ایک ماہ بعد پیدل آمدورفت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

شریک ملزم سعید احمد کو طبی بنیادوں پر حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کیس کی سماعت 4 مارچ تک ملتوی