اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے 27 فروری کی مناسبت سے ایک نیا نغمہ جاری کر دیا۔گلوکار شجاع حیدر نے اپنے تخلیق کردہ نغمے ” اللہ اکبر” میں اپنی آواز کا جادو بھی جگایا ہے ۔
27 فروری پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے دو لڑاکا طیاروں کو تباہ کیا تھا .