01 6

بنوں ۔ اندھے قتل کا ڈراپ سین ، 11 سالہ بچے کا قاتل باپ نکلا

بنوں: 21 فروی کو تھانہ کینٹ کی حدود میں والد نے اپنے گیارہ سالہ بچے کو قتل کیا تھا – 22 فروری کو کینٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر والد کو گرفتار کیا تھا- مجسٹریٹ کی احکامات پر مقتول کی قبرکشائی ہوئی- بعد میں والد نے اعتراف جرم کرلیا

مزید پڑھیں:  پشاور: شاہ ولی قتال میں 8لاکھ کی ڈکیتی، ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار
 بچے کی قبرستان میں پوسٹ مارٹم کی جا رہی ہے
مزید پڑھیں:  پشاور، بینک وین ڈکیتی میں ملوث ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار، مال مسروقہ برآمد