کراچی : سابق میئر کراچی اور جماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان کراچی میں انتقال کر گیئں. مرحوم نے میئر کراچی کی حیثیت سے شہر کی بھرپور خدمت کی جس کے لئے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
صددر پاکستان نے بھی اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ایک عظیم انسان رخصت ہوا۔اللہ مغفرت کرے اور سابق میئر نعمت اللہ خان صاحب کے درجات بلند کرے آمین .