بیرون مُلک سے آنے والے مسافروں کے لیے ہیلتھ ڈکلیریشن لازمی قرار دی گیئی ہے- وزارتِ صحت نے ہیلتھ ڈکلیریشن کا اُردو میں فارم تیار کر لیا ہے – ائیر ٹریفک کنٹرولر کی بیرون مُلک سے آنے والوں کی آگاہی کے لیے الگ ہدایات جاری کی گئی ہے-
پائلٹ, فضائی میزبان مسافروں کو فارم بھرنے سے متعلق بار بار آگاہ کریں گے- فارم جمع نہ کروانے والی ائیر لائنز کے خلاف کاروائی ہوگی: سی اے اے
فارم میں 14 دن میں چین, 6 دن میں افریقہ یا جنوبی امریکہ کے سفر کا بتانا ہوگا- مسافروں کو بخار, کھانسی یا سانس کی تنگی کے بارے میں بھی فارم میں بتانا ہوگا