پشاور :محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ جعمرات کی شام سے شروع ہو نےکا امکان ، بارشوں کا سلسلہ ہفتہ کے دن تک جاری رہنے کا امکان۔
پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا، تیز بارشوں/برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔