پشاور : تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن ایک بار پھر احتجاج کرتے ہوے ایوان میں داخل ہوئے ، اپوزیشن کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ ارائی. اپوزیشن کا حکومت مخالف نعرے بازی ڈیسک بجا کر احتجاج کیا.
پیپلز پارٹی کی نگہت اورکزئی کا ایوان میں انوکھا احتجاج سیٹی بجا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کیا، اسپیکر مشتاق غنی کی نگہت اورکزئی کو سیٹی بند کرنے کا حکم دیا. اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود ایوان کی کاروائی جاری رہی دو اہم بل پاس، اسپیکر نے اجلاس پیر دو بجے تک ملتوی کردیا.