نئی دہلی: تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں مسلمانوں پر حملے املاک جلا دی گئیں۔ ایک مزار کو بھی آگ لگا دی گئی۔ شاہین باغ میں عورتوں کا کیمپ بھی جلا دیا گیا.پولیس کہیں خاموش تماشائی اور کہیں بلوائیوں کے ساتھ مسلمانوں کے گھروں میں گھس کر نشانہ بنا رہی ہے۔
