اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق افغان سفیر شکراللہ عاطف مشعل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے. ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوئی. ملاقات میں پاک افغان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا.
امریکا اورافغان طالبان کے درمیان مجوزہ امن معاہدے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی، پرامن افغانستان پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے مولانا فضل الرحمان .افغان سفیر کی مولانا فضل الرحمان کو اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت.