WhatsApp Image 2020 02 25 at 6.56.19 PM

امریکی صدر کی کشمیر پر ایک مرتبہ پھرثالثی کی پیشکش

نئی دلی : تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کی دورہ بھارت کے دوران کشمیر پر ایک مرتبہ پھرثالثی کی پیشکش.صدر ٹرمپ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کی تعریف.صدر ٹرمپ کا وزیر اعظم عمران خان کےساتھ بہترین تعلقات کا ذکر.

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے اقلیتوں کے مسئلے پر بات ہوئی. کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ تنازعہ ہے.مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان کردار ادا کرنے کو تیار ہوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

مزید دیکھیں :   پارلیمنٹ مسلح جتھوں کوکنٹرول کرنے کیلئے اداروں کواختیارات دے،وزیرداخلہ